Advertisement

ایف آئی اے کی کارروائی ، انٹرنیٹ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

ملتان: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے انٹرنیٹ فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 12th 2022, 4:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایف آئی اے کی کارروائی ، انٹرنیٹ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

جی این این کے مطابق  ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے میں چھاپہ مار کر ملزم کو حراست میں لیا ۔  ملزم عدنان نے مختلف شہریوں سے انٹرنیٹ کے ذریعے لاکھوں روپے کا فراڈ کیا ۔

ایف آئی اے حکام نے  ملزم کو حوالات منتقل کر دیا ۔ 

Advertisement
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 16 گھنٹے قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 16 گھنٹے قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 3 دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے