Advertisement

عمان میں 4 ہزار سال پرانی دریافت

وارسا کی یونیورسٹی کی پریس ریلیز کے مطابق ابھی ٹیموں کی توجہ کانسی کے دور کی باقیات پر ہے جن میں سے ایک دریافت مذکورہ بالا بورڈ گیم کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 12th 2022, 5:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمان میں 4 ہزار سال پرانی دریافت

مسقط: عمان میں 4 ہزار سال پرانا بورڈ گیم دریافت ہوگیا، یہ بورڈ گیم عمان میں برونز ایج سے تعلق رکھتا ہے۔

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ماہرینِ آثارِ قدیمہ کی ایک ٹیم نے عمان میں 4 ہزار سال پرانا بورڈ گیم دریافت کیا ہے۔ بورڈ گیم عمان میں برونز ایج سے تعلق رکھتا ہے، یہ دریافت پولینڈ میں وارسا کی یونیورسٹی کے سینٹر آف میڈیٹرینین آرکیالوجی اور عمان کی وزارت برائے ورثہ و سیاحت نے کی ہے۔

عمان اور پولینڈ کے اس مشترکہ پروجیکٹ کا مقصد شمالی عمان میں الحجر نامی پہاڑی سلسلوں میں قدیم انسانی آباد کاری کی چھان بین کرنا ہے۔

ماہرین سنہ 2015 سے اس خطے کا تجزیہ کر رہے ہیں اور اب تک متعدد دریافتیں ہوچکی ہیں جن میں سے اکثر دریافتیں قبل مسیح سے تعلق رکھتی ہیں۔

وارسا کی یونیورسٹی کی پریس ریلیز کے مطابق ابھی ٹیموں کی توجہ کانسی کے دور کی باقیات پر ہے جن میں سے ایک دریافت مذکورہ بالا بورڈ گیم کی ہے۔

Advertisement
 دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ

  • 7 گھنٹے قبل
 لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے

  • 8 گھنٹے قبل
عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

  • 5 گھنٹے قبل
 ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

 ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

  • 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ

حالیہ بارشوں اور آندھی سے پنجاب میں 10 افراد جاں بحق، 92 شدید زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال 

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال 

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

  • 4 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو

فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو

  • 5 گھنٹے قبل
جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیپلز لبریشن آرمی کے98 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت

  • 2 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری