لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستان سے بیرون ملک بھاری رقم سمگل کرنے کے بعد ویڈیو جاری کر دی ہے۔


تفصیلات کے مطابق معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ منی لاندرنگ کیخلاف کاروائی کے مجاز ادارے ایف آئی اے کو چکما دے گئی ، حریم شاہ نے پاکستان سے بیرون ملک بھاری رقم سمگل کرنے کے بعد ویڈیو جاری کر دی، حریم شاہ پاکستان سے لاکھوں یورو لیکر لندن پہنچی ۔
حریم شاہ نے دعوی کیا ہے کہ پہلی بار پاکستان سے اتنی بڑی رقم لیکر بیرون ملک لانے کا تجربہ ہوا ،پاکستان سے بھاری رقم لیکر لندن آئی ہوں ، بھاری رقم منتقلی کے دوران خیال کریں کیوں کے حکام پکڑ لیتے ہیں ، مجھے کوئی کچھ کہہ نہیں سکتا بہت آسانی سے پیسے منتقل کیے ۔
حریم شاہ نے کہا کہ پاکستان کا قانون غریب کو پکڑ تا ہے اس لیے خیال رکھیں، پاکستانی پیسے اور پاسپورٹ کی کوئی وقعت نہیں ہے ، پاکستانی روپے جب یورو میں تبدیل ہوتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے ، پاکستان ،کرنسی ،اور پاسپورٹ کو اوپر لے جانے کے دعوے کیے جاتے ہیں عمل نہیں ہوتا ۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 7 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- an hour ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 8 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 7 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 6 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago


