گوجرانوالہ: صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں لاری اڈہ کے قریب ٹرک کی رکشہ کو ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ دوزخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 17th 2022, 2:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ ٹرک ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔
حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔پولیس کی جانب سے تفتیش شروع کردی گئی ۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 18 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 17 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






