لاہور:وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں گیس کی قیمت2019 سے نہیں بڑھی۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 22 2022، 10:26 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر کا کہنا تھا کہ گیس کے ذخائر9 فیصد کے حساب سے گررہے ہیں ، عالمی منڈی میں گیس کی قیمتیں 5 فیصد بڑھیں ، ہمارے ہاں گیس کی قیمت2019 سے نہیں بڑھی۔
انہوں نے کہا ہےکہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں چارجز پر لوگوں کو تشویش ہے ، بجلی اور گیس کے معاملات کا جائزہ لے رہے ہیں ، لاہور میں پہلی بار ترقیاتی منصوبوں پرکام جاری ہے۔
حماد اظہر نے کہا ہے کہ گیس ،بجلی اور دیگر منصوبوں پر لاہور میں کام جاری ہے ، پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم سازی کا مرحلہ شروع ہوا ہے ، پسماندہ علاقوں کی ترقی پر توجہ دے رہے ہیں۔
وفاقی وزیرتوانائی نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتیں بڑھی ہیں،اعتراف کرتا ہوں ، آنے والے دنوں میں بجلی اپنے ذخائر سے بنے گی۔
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 3 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 6 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 5 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 5 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 3 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 3 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 15 minutes ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے





