اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 50 افراد انتقال کرگئے جبکہ 4ہزار 253 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔


ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کے مطابق ملک بھر میں اب تک 29 ہزار 601 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ70 ہزار 161 ہو چکی ہے۔ ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح 8.2 فیصدرہی جبکہ ایک ہزار 731 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 51 ہزار 749 ٹیسٹ کیے گئے ، پاکستان میں اب تک 13 لاکھ 54ہزار 298 مریض اس بیماری سے صحتیا ب ہو چکے ہیں ۔
Statistics 9 Feb 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) February 9, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 51,749
Positive Cases: 4253
Positivity %: 8.2%
Deaths :50
Patients on Critical Care: 1731
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

پی ایس ایل:ملتان سلطانزکا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 17 minutes ago

ورلڈ بنک کا پنجاب میں صحت سے تعلق مربوط اصلاحات پر زور
- a minute ago

چھتیس گڑھ: چوری کے شبے میں ایک شخص نے تشدد کر کے اپنی دسویں بیوی کو قتل کردیا
- 4 hours ago

چاقو حملے کے بعد سیف علی خان کا بھارت چھوڑے کا فیصلہ، کس ملک میں گھر خرید لیا؟
- 4 hours ago

مقبوضہ کشمیر: نامعلوم افراد کا سیاحتی مقام پر حملہ، 25 سے زائد افرا دہلاک
- 20 minutes ago

پولیس تشدد کیس،علی امین گنڈا پور سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 5 hours ago

سندھ میں 16 سال سےپیپلز پارٹی کی حکومت ہے، مراد علی شاہ اپنی کارکردگی بتائیں، عظمیٰ بخاری
- 2 hours ago

سینیٹ اجلاس میں ایک دفعہ پھر ہنگامہ آرائی ، کینالز منصوبے کے خلاف پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ
- 2 hours ago

9 مئی مقدمات :ایک سال بعد یاد آیا کہ ملزمہ نے جرم کیا ہے؟ سپریم کورٹ کے ریمارکس
- 4 hours ago

کان کنی و معدنیات کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرے گا، محمد اورنگزیب
- 3 hours ago

بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گجرات میں گرکر تباہ،پائلٹ جاں بحق
- 5 hours ago

کسی بھی قیمت پر نہروں کا منصوبہ نہیں بننے دیں گے،مراد علی شاہ
- 3 hours ago