Advertisement
علاقائی

پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات ، 7 افراد جاں بحق

لاہور : صوبہ پنجاب کے شہروں اوکاڑہ اورساہیوال میں دومختلف حادثات میں 7افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد کےزخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 12th 2021, 1:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پہلا  افسوس ناک حادثہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں پیش آیا جہاں دیپالپور روڈ پر ٹرک اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں    1بچے سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور 10سالہ بیٹا شامل ہیں جبکہ دو خواتین سمیت  4افراد زخمی ہوگئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو  1122 کی ٹیمیں موقع  پر پہنچ گئیں اور جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

دوسرا خوفناک حادثہ ضلع ساہیوال چیچہ وطنی  میں 15 موڑ بورے والا روڈ  پر پیش آیا،  جہاں تیزرفتار مزدا ٹرک کھڑی  ٹریکٹر ٹرالی  کے پیچھے سے  ٹکرا گیا جس  کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افرادکو ہسپتال منتقل کردیا۔ریسکیو کے مطابق  حادثہ مزدا ٹرک ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔

واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں سالانہ 35 ہزار لوگ سڑک حادثات  میں جاں بحق ہوجاتے ہیں، جبکہ 50 ہزار سے زائد افراد زخمی اور عمر بھر کی معذوری سے دوچار ہوتے ہیں۔ حکومتی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر پانچ منٹ کے بعد ٹریفک حادثہ پیش آتا ہے، جس میں کوئی نہ کوئی شخص زخمی یا  جاں بحق ہوجاتا ہے۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 9 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 6 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement