جرم
- Home
- News
لیاری بہار کالونی میں دستی بم حملہ، راہگیر باپ اور بیٹی زخمی
کراچی : پولیس کے مطابق زخمی شخص الطاف اور اسکی 10سالہ بیٹی ایمان کوسول اسپتال منتقل کیاگیا ہے۔
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 10th 2022, 10:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق لیاری بہارکالونی میں دستی بم حملہ ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا کے کہ کریکر دھماکہ بھتہ نہ دینے کے باعث کیا گیا ، اس حوالے سے متاثرہ بلڈر عزیز بلوچ کی جانب سے کوئی شکایت درج نہیں کروائی گئی۔
پولیس حکام نے کہا ہے کہ دستی بم پھٹنےکےنتیجےمیں راہگیر باپ اور بیٹی زخمی ہوئے ، زخمی شخص الطاف اور اسکی 10سالہ بیٹی ایمان کوسول اسپتال منتقل کیاگیا ہے، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان رات 8 بجکر 10 منٹ پر زیرتعمیرپلاٹ پردستی بم پھینک کرفرارہوئے تھے ،واقع کےبعد پولیس اوررینجرزکی نفری موقع پرپہنچ گئی، کرائم سین یونٹ نے شواہد اکھٹے کرلیئے ہیں۔
مسلسل دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ
- 14 گھنٹے قبل
سال کا سب سے مختصر دن اور طویل رات کوکونسی ہے؟
- 13 گھنٹے قبل
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اثرات، گوگل نے ایک دفعہ پھر ہزاروں ملازمیں کو نوکری سے نکال دیا
- 11 گھنٹے قبل
9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے،عطا تارڑ
- 12 گھنٹے قبل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول کیا ہو گا؟
- 13 گھنٹے قبل
مداراس رجسٹریشن بل: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات