- Home
- News
اداکارہ سونیا مشال نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں
کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سونیا مشال نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونیا مشال کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقد ہوئی تھی جس میں ان کے قریبی دوست اور احباب موجود تھے ۔ سونیا مشال نے اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر ہلکے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہے جس کے ساتھ اُنہوں نے سفید اور سبز رنگ کے گجرے بھی پہنے۔اداکارہ کے شوہر نے بھی اپنی اہلیہ کے لباس سے ہم رنگ لباس پہنا۔
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر نکاح کی اسٹوریزشئیر کی گئیں ہیں جبکہ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر بھی انکی خوبصورت تصاویر وائرل ہورہی ہیں ۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
مداحوں کی جانب سے سونیا مشال کی زندگی کے نئے سفر پر نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ سونیا مشال نے پاکستان کے متعدد ڈراموں میں کام کیا ہے جن میں صنف آہن، نیلی زندہ ہے، خسارا، سنگت، میرا کیا قصور تھا سمیت دیگر ڈرامے شامل ہیں۔
سال کا سب سے مختصر دن اور طویل رات کوکونسی ہے؟
- 12 گھنٹے قبل
مسلسل دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ
- 13 گھنٹے قبل
9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے،عطا تارڑ
- 12 گھنٹے قبل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول کیا ہو گا؟
- 13 گھنٹے قبل
مداراس رجسٹریشن بل: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے
- 12 گھنٹے قبل
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اثرات، گوگل نے ایک دفعہ پھر ہزاروں ملازمیں کو نوکری سے نکال دیا
- 11 گھنٹے قبل