لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اتحادی پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں اورساتھ رہیں گے۔ اتحادیوں کے ساتھ بہترین ور کنگ ریلشن شپ ہے۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے عدم اعتماد کے کھوکھلے نعروں سے ہوا نکل چکی ہے۔ اتحادی پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں اورساتھ رہیں گے۔ اتحادیوں کے ساتھ بہترین ور کنگ ریلشن شپ ہے۔
عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن کی سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ اپوزیشن کے پاس نہ نمبرز ہیں اور نہ ہی انہیں گیم کا علم ہے۔ بد قسمتی سے اپوزیشن کے پاس نہ کوئی ایجنڈا ہے نہ کوئی پروگرام، پراپیگنڈا کی سیاست اپوزیشن کا وطیرہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مخالفین صرف پوائنٹ سکورنگ کرنے میں مصروف ہیں۔ ایسے عناصر کو پہلے بھی ہزیمت اٹھانا پڑی اور آئندہ بھی ناکامی کاسامنا کرنا پڑے گا۔

چین کا نوجوان ماہرین کے لیے ’’کے‘‘ ویزا متعارف کرانے کا اعلان
- 4 hours ago

’’ہراؤ یا گھر جاؤ‘‘ ایونت میں رہنے کیلئے پاکستان کو سری لنکا کو ہرانا ہو گا
- 5 hours ago

میٹا کا فیس بک پر جیون ساتھی کی تلاش کے لیے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان
- 4 hours ago

بلوچستان، ڈاکو بس میں سوار ملتان کے 2 جیولرز سے ساڑھے 7 کلو سونا چھین کر فرار
- an hour ago

سعودی عرب آج اپنا 95واں قومی دن ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہا ہے
- 6 hours ago
بیلجیم، لکسمبرگ اور مالٹا سمیت مزید 5 ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
- 6 hours ago

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کمپاؤنڈ میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 24 افراد ہلاک
- 5 hours ago

پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ لینے کے لیے مصنوعی ذہانت والی گاڑی تیار کرلی گئی
- 2 hours ago

معروف اداکارہ کترینہ کیف نے ماں بننے خوشخبری سنا دی
- an hour ago

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمران خان کی طرف سے دائر دو درخواستیں خارج
- 2 hours ago

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے حاملہ خواتین کے لیے ٹائلی نال دوا غیر صحت بخش قرار
- 4 hours ago

صدر اور وزیراعظم کی سعودی عوام اور حکومت کوقومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد
- 5 hours ago