Advertisement

شارجہ: سکول بس میں آگ لگ گئی، تمام بچے محفوظ رہے

شہری دفاع کے عہدیدار کے مطابق’ سکول بس میں آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے‘۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر فروری 25 2022، 5:41 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
شارجہ: سکول بس میں آگ لگ گئی، تمام بچے محفوظ رہے

شارجہ میں سکول بس میں خوفناک آگ لگ گئی تاہم ڈرائیور نے بروقت اقدام کرکے بچوں کو بچا لیا۔
امارات الیوم کے مطابق شارجہ کے علاقے التعاون کی الخان اسٹریٹ سے طلبہ سکول بس سے گھر واپس آرہے تھے کہ اچانک بس میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ اس نے پوری بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
بس ڈرائیور نے راہگیروں کی مدد سے بچوں کو بس سے نکال کر ان کی جان بچائی۔ ایک اور بس کے ذریعے بچوں کو ان کے گھر پہنچایا گیا ہے۔
شارجہ میں شہری دفاع کے عہدیدار نے بتایا کہ’ سکول بس میں آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور ایمبولینس ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کی گئیں‘۔

’بس ڈرائیور نےا پنی ذہانت، تجربے اور راہگیروں کی مد دسے بچوں کو بحفاطت نکال لیا تھا اور کوئی زخمی نہیں ہوا‘۔
عہدیدار کا کہنا ہے کہ’ بس ڈرائیوروں کو آتشزدگی جیسے واقعات سے نمٹنے اور محصور افراد کو نکالنے کی تربیت دی جاتی ہے‘۔
شہری دفاع نے بتایا کہ ’ بس پوری طرح جل کر تباہ ہوگئی تاہم سڑک پر کھڑی گاڑیاں محفوظ رہی ہیں‘۔
شہری دفاع کے عہدیدار کے مطابق’ سکول بس میں آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے‘۔

Advertisement
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 5 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 36 منٹ قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 3 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 3 دن قبل
Advertisement