Advertisement
علاقائی

بونیر میں ٹریفک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق،2زخمی

بونیر: چنگی بابا سورکاوئی کے قریب بونیر روڈ پر افسوس ناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 14th 2021, 1:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بونیر روڈ پر  موٹر کار میں  سوار  6 افراد ماربل سے بھرے ٹرک کے نیچے دب گئے۔ ماربل سے بھرا ٹرک مردان کی طرف جبکہ موٹر کار میں سوار خاندان بونیر جارہا تھا ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی  ریسکیو 1122 کی ریکوری ٹیم ٹرک تلے دبے موٹر کار میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے  پہنچ گئے۔ ممبر قومی اسمبلی شیراکبر خان نے امدادی کاروائی میں حصہ لیا اور پولیس ریسکیو 1122 ٹیم کو فوری طور پر اطلاع دی ۔

 ریسکیو 1122 ریکوری ٹیم نے مشینری کا استعمال کرتے ہوئے ٹرک اور موٹر کار کو کاٹ کر 2 لاشیں نکال لیں ۔ موٹر کار میں پھنسے باقی افراد کو نکالنے کے لیے  ریسکیو  1122 کی امدادی کاروائی جاری ہے۔

 حادثے میں  کار میں سوار 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے  جبکہ 2 شدید زخمی ہیں ، جا ں بحق  ہونے والوں میں ارشد اسکی بیوی 6 سالہ بیٹا اور 4 سالہ بیٹی شامل ہیں ۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 6 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
Advertisement