گوجرانوالہ؛موڑ ایمن آباد کے قریب گھر میں آگ لگنے سے دو بچیاں جھلس کر جاں بحق ہو گئیں ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 14th 2021, 1:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں موڑ ایمن آباد کے قریب گھر میں آگ لگ گئی، آگ نے گھر کے دو کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جس کے نتیجے میں دو بچیاں جھلس کر جان کی بازی ہار گئیں ۔ واقعےکی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پا لیا ۔ بچیوں کی شناخت دو سالہ خدیجہ اور 4سالہ معصومہ کے نام سے ہوئی ہے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ۔

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک گھنٹہ قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



