پنجاب آرٹس کونسل کی جانب سے ایس او پیزکی خلاف ورزی کرنے والے اداکاروں کو نوٹسز جاری
پنجاب آرٹس کونسل نے ایکشن لیتے ہوئے اداکار وں کوڈو،شاہد خان،عدیل مستانہ،ننیاں شہزادی ،شازیہ بلوچ اور عائشہ خان کو نوٹسزجاری کیے۔


لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے احکامات کے بعد پنجاب آرٹس کونسل کی جانب سے ایکشن جاری ہے، پنجاب آرٹس کونسل نے لاہور اور قصور کے تھیٹرز پر پرفارم کرنے والے فنکاروں کو نوٹسز جاری کردئیے۔
ایس او پیز کی خلاف وریز پر پنجاب آرٹس کونسل نے ایکشن لیتے ہوئے اداکار وں کوڈو،شاہد خان،عدیل مستانہ،ننیاں شہزادی ،شازیہ بلوچ اور عائشہ خان کو نوٹسزجاری کیے۔
پنجاب آرٹس کونسل نے فنکاروں کو نوٹسز کا جواب جمع کرانے کے لئے دو دن کا وقت دے دیا نوٹسز ڈپٹی ڈائریکٹر لٹریچر اینڈ تھیٹر عادل رانا نے جاری کئے۔
پنجاب آرٹس کونسل کی جانب سے مزید کہا گیا کہ تھیٹر میں کسی بھی قسم کی فحاشی و غیر اخلاقی پرفارمنس کی اجازت نہیں ہے اس ضمن میں جو بھی خلاف ورزی کرے گا اسکے خلاف ضابطے کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 15 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 17 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 14 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 14 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 4 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 2 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 2 دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 14 گھنٹے قبل


.jpeg&w=3840&q=75)




