’ہر رات بیوی کے پاؤں دبا کر سوتا ہوں ‘،اداکار احمد حسن کے بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی
اداکار کے بیان پرمردوں کی جانب سے تنقید ،جبکہ خواتین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے


ویب ڈیسک: پاکستانی اداکار و ہدایتکار احمد حسن نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کے دوران انکشا ف کیا کہ وہ روز رات کو اپنی بیوی کے پاؤں دبا کر سوتے ہیں ۔
حال ہی میں دونوں میاں بیوی ایک نجی ٹی وی کے انٹرٹینمنٹ شو میں مہمان بنے۔ شو کے دوران احمد حسن نے بتایا، ”میرا روز کا معمول ہے کہ میں سونے سے پہلے اپنی بیوی کے پاؤں دباتا ہوں۔ اس سے اسے سکون ملتا ہے اور مجھے برکت حاصل ہوتی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایک فرمانبردار شوہر ہیں اور یہ عمل انہیں روحانی طور پر اطمینان دیتا ہے۔ میزبان نے مذاقاً اانکی اہلیہ نوشین سے گواہی بھی طلب کی، جس پر نوشین نے ہنستے ہوئے کہا، ”ظاہر ہے وہ ایسا کریں گے، آخر وہ میرے شوہر ہیں‘‘۔
احمد حسن کے اس بیان پر انٹرنیٹ پر لوگوں نے خوب تبصرے کیے۔ کچھ صارفین نے اسے مزاح کا رنگ دیا اور کچھ نے اس پر تنقید کی ۔
مرد صارفین نے اسے ”ذاتی معاملہ“ قرار دے کر ٹی وی پر بات کرنے کو غیر ضروری کہا۔ کچھ نے یہاں تک کہہ دیا کہ ”بیوی کی خدمت ٹھیک ہے، لیکن یہ حد سے زیادہ ہے‘‘۔
جبکہ دوسری جانب خواتین صارفین نے اس عمل کو سراہے بغیر نہ رہ سکیں۔ کسی نے لکھا، “یہی تو اصل محبت ہے! تو کسی نے کہا، ”کاش میرے شوہر بھی اتنی محبت والے ہوں۔“

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی، نئی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 300 روپے
- 3 hours ago

عمران خان کی 8 ضمانت اپیلیں کل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
- 3 hours ago

بابوسر ناران شاہراہ سیلاب کے ایک ہفتے بعد بحال، سیاحوں کی تلاش جاری
- 4 hours ago

کمشنر پشاور کی زیر صدارت اجلاس، تیراہ کے متاثرین کیلئے ریلیف کی منظوری
- 4 hours ago

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی رکن کے درمیان ہاتھا پائی، تھپڑ رسید کردیا
- 3 hours ago

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں سی جی 150 کی لانچنگ کر دی ، قیمت 4 لاکھ 59 ہزار روپے مقرر
- 3 hours ago

چینی بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت اور شوگر ملز کا اہم اجلاس آج طلب
- 5 hours ago

غزہ میں امدادی مراکز جلد قائم کریں گے ، امریکی صدر
- 3 hours ago

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز: قومی اسکواڈ کا دوسرا دستہ امریکہ پہنچ گیا
- an hour ago

گدھوں کے گوشت کی اسلام آباد سے باہر سپلائی کے شواہد مل گئے: فوڈ اتھارٹی
- 4 hours ago

الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد چٹھہ اور احمد بھچر کو نااہل قرار دے دیا
- an hour ago

آزاد کشمیر: انسانوں پر حملے کرنے والا خونخوار تیندو فائرنگ سے ا ہلاک
- 4 hours ago