Advertisement
تفریح

جنیفر لوپز اور الیکس روڈریگز نے علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی

مشہور گلوکارہ جنیفر لوپز اور الیکس روڈریگز نے علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی۔ ایک مشترکہ بیان میں اس جوڑی نے اعلان کیا کہ تمام رپورٹس غلط ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 15th 2021, 8:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوکارہ جنیفر لوپز اور ان کے منگیتر  الیکس روڈریگز نے  ایک مشترکہ بیان میں علیحدگی کی  تمام رپورٹس غلط قرار دے دی  ہیں۔انہوں نے کہا کہ    نہ وہ  باضابطہ طور پرعلیحدہ ہوئے ہیں  اور نہ ہی  اس کے بارے میں بات کی ہے،   وہ  اب بھی ساتھ ہیں۔

ابتدائی طور پر یہ اطلاع ملی تھی کہ سپر اسٹار جوڑے ابھی بھی اپنی شادی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ،لیکن  انہیں وبائی امراض کی وجہ سے تاخیر کرنا پڑی۔

لیکن جمعہ کے روز میڈیا پرخبریں چلائی گئیں کہ  جنیفر لوپز اور الیکس روڈریگزعلیدگی اختیار کرچکے ہیں اور انہوں نے اپنی منگنی ختم کردی ہے۔

دونوں سپر اسٹاز  نے 2017 میں ڈیٹنگ کا آغاز کیا اور  مارچ 2019 میں اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا۔ جبکہ دونوں کو کورونا  کی وجہ سے دو بار اپنی شادی ملتوی کرنا پڑی تھی۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
Advertisement