اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ سی ای او وسیم خان کے ہاتھ بندے ہوئے ہیں۔ محمد وسیم اور وسیم خان اچھے بندے ہیں کوشش کر رہے ہیں۔

سمارٹ سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی او وسیم خان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، جب تک آپ معمولی بندے لاتے رہو گے تو ٹیم معمولی رہے گی،محمد وسیم اور وسیم خان اچھے بندے ہیں کوشش کر رہے ہیں۔
شعیب اختر نے کہا کہ عماد وسیم کا باہر کرنا نہیں بنتا ، کلب کرکٹ میں چاچے، مامےوہ لوگ جو کھیلانے والے تھے ان کو آنا چاہیے،صرف راشد لطیف ہیں جو فری میں لڑکوں کو کھیلا رہے ہیں۔
سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ہندوستان پاکستان کے میچز ہونے چاہیے، ہندوستان کو پاکستان کی ضرورت ہے، بگ تھری کا مال ہے وہ نہیں دینا چاہتے،پی سی بی کو پیسے کمانے کیلئے اقدامات کرنے چاہیے۔
شعیب اختر نے کہا کہ کشمیر، جی بی اور گوادر ہمارے اہم علاقے ہیں، ہمیں وہاں کے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنا چاہیے،گوادر کا کرکٹ گراؤنڈ بہت اچھا گراونڈ ہے۔ کے آر ایل کا کرکٹ گراؤنڈ کو میرے نام سے منسوب کیا گیا،ہمارے بچے ہلال پیسے کمائیں انہیں بڑھنا چاہیے۔

بطور چیف جسٹس آزاد،غیر جانبدار اور ایماندار جوڈیشل افسران کے ساتھ کھڑا ہوں، یحییٰ آفریدی
- 11 گھنٹے قبل

ڈھاکہ: سابق بنگلہ دیشی چیف جسٹس قتل کے مقدمے میں گرفتار
- 10 گھنٹے قبل

انگلش بلے بازجو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
- 6 گھنٹے قبل

صدر مملکت کی سعودی سفیرسے ملاقات، تجارت، معیشت، اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
- 9 گھنٹے قبل

آپریشن بنیان المرصوص،ڈی جی آئی ایس پی آر کی جی سی یونیورسٹی لاہور کے طلباءکے ساتھ خصوصی نشست
- 7 گھنٹے قبل
مہنگاسونا ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 گھنٹے قبل

سلیبرٹیز کرکٹ میلے کا آغاز 12 اگست سے گڑھی شاہو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں ہو گا
- 8 گھنٹے قبل

گھوٹکی: ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد
- 9 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی 28 سے 31 جولائی تک ملک کے بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
- 9 گھنٹے قبل

اسحاق ڈارکی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات،دہشتگردی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال
- 9 گھنٹے قبل

بابوسرٹاپ:کلاؤڈ برسٹ میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 10 سے 12 افراد تاحال لاپتہ
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں صفر کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل