Advertisement
پاکستان

سیکیورٹی فورسز  کا خفیہ  اطلاعات پر شمالی وزیرستان میں دو مقامات پر آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی :  آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  مارے گئے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کیخلاف حملوں ملوث تھے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 11th 2022, 3:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکیورٹی فورسز  کا خفیہ  اطلاعات پر شمالی وزیرستان میں دو مقامات پر آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجود گی کی اطلاعات پر شمالی وزیرستان میں دو مقامات پر آپریشن  کیا ہے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ  فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک  ہوگئے ہیں ، آپریشن کے دوران  بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد  ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  مارے گئے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کیخلاف حملوں ملوث تھے۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی