ریاض: سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں ایک ہی دن میں 81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 13th 2022, 2:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یہ افراد انتہا پسند گروہوں سے تعلق اور شدت پسندی میں ملوث تھے۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والے افراد میں سعودی عرب اور یمن سے تعلق رکھنے والے شہری شامل ہیں۔
حکام کے مطابق سزائے موت پانے والے دہشت گرد گروہوں القاعدہ، داعش، حوثی ملیشیا اور غیر ملکی ایجنسیوں سے وابستہ تھے۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ان افراد کے خلاف غداری اور دہشت گردی پھیلانے کے سنگین الزامات تھے جس پر مقامی عدالتوں نے ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر ان کو سزائے موت سنائی ہے۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




