آصف زرداری اور بلاول لوگوں کو خریدنے کے لیے رابطے کررہےہیں۔


اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کو مایوسی ہوگی۔ عدم اعتماد تحریک کا سیاسی جمہوری اور آئینی انداز میں مقابلہ کریں گے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود کا کہنا ہے کہ بلاول نے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے عدم اعتماد میں کردار کا مطالبہ کیا۔ان قومی اداروں کو سیاست میں قید کرنا انکے شایان شان نہیں۔بلاول قومی اداروں کو سیاست میں نہ گھسیٹیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ہمیں بہتان تراشی کی ضرورت نہیں، عدم اعتماد تحریک کا سیاسی جمہوری اور آئینی انداز میں مقابلہ کریں گے۔اداروں کے اپنے معاملات ہیں ،ان کو کام کرنے دیں۔ہم سیاسی انداز میں عدم اعتماد کی تحریک سے نمٹ لیں گے۔
انہوں نے کہا ہے کہ آئین سب کے لیے مقدس ہے اور ہم سب اس کے پابند ہیں۔بلاول سے سوا ل ہے پیسوں کی تھیلیاں لیکر لوگوں کو خریدنا آئینی کام ہے؟بلاول سے کہتاہوں آئین کی خلاف ورزی آپ اور آصف زرداری کررہے ہیں۔آصف زرداری اور بلاول لوگوں کو خریدنے کے لیے رابطے کررہےہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ جانتےہیں کس نےکس سےرابطہ کیا،بےخبرنہیں ہیں،آصف زرداری ہمارے جن ایم این ایز کو پیش کش کرچکے انہوں نے بتادیا ۔آصف زرداری اور بلاول لوگوں کوخریدنے سے باز رہیں گے تو بہترہوگا۔اتحادی اپوزیشن کی چال کوپوری طرح سمجھتےہیں، عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کو مایوسی ہوگی۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل





