Advertisement
پاکستان

وزیراعظم عمران خان کا سوات میں جلسے سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے سوات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے خطاب کیاہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 16th 2022, 9:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم عمران خان کا سوات میں جلسے سے خطاب

وزیر اعظم عمران خان نے سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میرے لیے بہت خوشی کا دن ہے اور میں نے صبح اٹھ کر اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا۔ ہم تین سال سے اسلاموفوبیا کے خلاف قرارداد کی منظوری کے لیے کوششیں کر رہے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اسلامو فوبیا کے خلاف طویل جدوجہد کی۔ اسلامو فوبیا کے خلاف قرارداد خوش آئند ہے،ہماری کوششیں رنگ لائیں اور اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کے خلاف قرارداد منظور ہو گئی، پاکستان کی قرارداد 57 ملکوں نے مل کر اقوام متحدہ میں پیش کی۔

عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کا سب سے زیادہ نقصان مغربی ممالک میں موجود مسلمانوں کو ہونا تھا لیکن اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا پر قرارداد منظور ہونا امت مسلمہ کی بڑی کامیابی ہے،نائن الیون کے بعد اسلام اور دہشت گردی کو جوڑ دیا گیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسلامو فوبیا پر کبھی بات نہیں کی اور وہ ہر حکومت میں شامل ہوتے رہے،مولانا فضل الرحمان نے دین کے نام پر سیاست کی ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف پرچیاں لے کر امریکی صدر کے سامنے بیٹھے تھے وہ ایک پرچی اسلامو فوبیا کے حوالے سے بھی ساتھ رکھ لیتے،کیا کبھی سابق حکمرانوں نے عالمی سطح پر اسلامو فوبیا پر بات کی ؟

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 17 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 13 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 14 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
Advertisement