اسحاق ڈارسے چین کے سفیر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور ،حالیہ علاقائی صورتحال پر گفتگو
دوران ملاقات نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چین کے ساتھ سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ کیا،دفتر خارجہ

شائع شدہ 8 months ago پر Feb 3rd 2026, 10:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات کی ہے۔
وزارتَ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ترجمان کے مطابق دوران ملاقات نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چین کے ساتھ سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ کیا۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 15 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 15 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



