Advertisement

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالرکی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں 53 پیسے اضافہ ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 18th 2022, 11:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالرکی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں 53 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 180.60 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔

Advertisement