امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ
اوسلو: بحیرہ آرکٹک میں امریکی فوجی طیار ہ گر کر تباہ ہوگیا ۔
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 19th 2022, 8:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوجی طیارہ شمالی ناروے میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار چاروں مسافر ہلاک ہو گئے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ خراب موسم کے باعث حادثے کا شکار ہوا ۔ امریکی وی22 اوسپرے طیارہ ناروے میں نیٹو کی جنگی مشقوں میں شامل تھا۔
مقامی پولیس نے ایک بیان میں کہا، "افسوس کے ساتھ طیارے میں سوار چاروں افراد ہلاک ہو گئے ہیں ، ہلاک ہونے والے تمام امریکی شہری تھے۔
خراب موسم کی وجہ سے حادثے کی تفتیش روک دی گئی تھی تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ موسم بہتر ہونے کے بعد یہ دوبارہ شروع کر دی جائے گی۔
Advertisement
ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف مذہبی رہنماؤں اور نمائندگان کے ساتھ خصوصی نشست
- 32 منٹ قبل
حلقہ پی بی 45 کوئٹہ کے 15 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ کا عمل جاری
- ایک گھنٹہ قبل
آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
- 2 گھنٹے قبل
گرینڈ جرگے کے معاہدے کے مطابق کرم میں امن کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا، بیرسٹر سیف
- ایک گھنٹہ قبل
غزہ میں بدترین صیہونی دہشت گردی جاری ،65 سے زائد فلسطینی شہید
- ایک گھنٹہ قبل
ڈی سی کرم پر حملہ کرنے والے 5 افراد کی شناخت ہو گئی
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات