Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم دنیا میں دلیری کے ساتھ مسلم امہ کا مقدمہ لڑ رہے ہیں: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم دنیا میں دلیری کے ساتھ مسلم امہ کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 23 2022، 2:55 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم دنیا میں دلیری کے ساتھ مسلم امہ کا مقدمہ لڑ رہے ہیں: اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فخر ہے جس طرح وزیر اعظم عمران خان نے مسلمانوں کا مقدمہ لڑا اور جن حکمرانوں کی جائیدادیں باہر پڑی ہوں گی وہ کس طرح مسلمانوں کی بات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اسلامو فوبیا کے خلاف آواز بلند کی جبکہ 22 کروڑ پاکستانیوں کا ملک کسی دوسرے ملک سے کم نہیں،ماضی میں کہا جاتا تھا کہ پاکستان دہشتگردی کا گڑھ ہے۔

اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کو عدم اعتماد کی جدوجہد میں بھی کامیابی حاصل ہو گی اور اگر ہم ملک کی خاطر کام کریں تو پوری دنیا میں عزت اور سر بلند کر کے زندگی گزار سکتے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم نے عالمی سطح پر اسلامو فوبیا کا معاملہ اٹھایا جبکہ بیرون ملک جائیدادیں رکھنے والے امت مسلمہ کا مقدمہ نہیں لڑ سکتے۔

Advertisement
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 12 گھنٹے قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • ایک دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 14 گھنٹے قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 12 گھنٹے قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement