اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کی دوسری اننگزشروع ہوگئی،وزرامقابلےکی تیاری کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اعتمادکاووٹ لینےکےبعددوسری اننگزشروع کرنےکااعلان کردیا۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت کی دوسری اننگزشروع ہوگئی،وزرامقابلےکی تیاری کرلیں۔
وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں الیکشن کمیشن سےمتعلق تحفظات کااظہار بھی کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں کھلابازارلگا،الیکشن کمیشن کونوٹس لیناچاہیےتھا، سپریم کورٹ کےاحکامات الیکشن کوشفاف بنانےکا جوازتھا، الیکشن کمیشن کےایسےفیصلے آئے،کوئی بھی مطمئن نہیں تھا۔
وزیراعظم نےانتخابی اصلاحات کی ہنگامی طورپرتیاریوں کی ہدایت کردی۔وزیر اعظم نے کہا کہ اوورسیزسےووٹنگ کاحق اورآئی ووٹنگ کاوعدہ پوراکریں گے۔ اعظم سواتی نےانتخابی اصلاحات،پٹرول کی قلت اورقومی امورپررائےدی۔
ملک امین اسلم نے سیکریٹریزکےساتھ وزراکوبھی بلوچستان کادورہ کرنےکی تجویز دی جس پر ویراعظم نے مختلف وزراکوبھی ہرمہینےبلوچستان کادورہ کرنےکاحکم دےدیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ بلوچستان کی محرومیاں ختم کرنےمیں وفاق بھرپورکرداراداکرےگا۔ وزیراعظم نےزیارت میں مقامی لوگوں کوفوری گیس کی فراہمی کی ہدایت کردی۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 21 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل




