Advertisement
پاکستان

ایم کیو ایم کا حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا فیصلہ، متحدہ کے 2وزراء کے استعفے تیار 

اسلام آباد: ذرائع  کے مطابق ایم کیو ایم نےحکومت سے اتحاد کا فیصلہ کرلیا ،  ایم کیو ایم کے دو وزراء فروغ نسیم اور امین الحق نے استعفے تیار کر لیے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 30th 2022, 5:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایم کیو ایم کا حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا فیصلہ، متحدہ کے 2وزراء کے استعفے تیار 

ذرائع  کے مطابق  ایم کیو ایم کے دونوں وزراء وفاقی وزیر برائے قانون فروغ نسیم اور وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے استعفے تیار کر لیے ، دونوں وزراء ایک بجے استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوا دیں گے۔ 

دوسری جانب  متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے مرکز بہادرآباد میں ہوگا۔ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں متحدہ اپوزیشن کے معاہدے کو توثیق کیلئے پیش کیا جائے گا۔ترجمان کے مطابق اجلاس کے بعد شام چار بجے پریس کانفرنس میں سیاسی فیصلے کا اعلان کیا جائیگا۔

واضح رہے کہ متحدہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد سے پہلے حکومت کو بڑا سرپرائز دیا ہے، اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم (پاکستان) اور  متحدہ اپوزیشن  کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے ، جس پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے پر دستخط کے وقت مولانا فضل الرحمٰن، شہباز شریف، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔

اس حوالے سے چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹویٹ میں  کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔پیپلز پارٹی کی سی ای سی، ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی مجوزہ معاہدے کی توثیق کرے گی۔

ایم کیو ایم اور اپوزیشن میں معاملات طے پانے کے بعد حکومت کے اسمبلی میں 164 جبکہ متحدہ اپوزیشن کے نمبر 177  تک پہنچ گئے ہیں۔

Advertisement
معروف امریکی جریدے فارن پالیسی نے پاکستان کو "خطے کا سفارتی فاتح" قرار دے دیا

معروف امریکی جریدے فارن پالیسی نے پاکستان کو "خطے کا سفارتی فاتح" قرار دے دیا

  • 35 منٹ قبل
 دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے،آئی ایس پی آر

 دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے،آئی ایس پی آر

  • چند سیکنڈ قبل
گوجرانوالہ: حافظ آباد روڈ پرتیز رفتار ٹرک کی کیری ڈبہ کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

گوجرانوالہ: حافظ آباد روڈ پرتیز رفتار ٹرک کی کیری ڈبہ کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
ہندوتوا فسطائی سوچ نے بھارت کو نفرت کی فیکٹری بنا دیا ہے،اقلیتیں اور دلت ظلم و جبر کا شکار ہیں،پاکستان

ہندوتوا فسطائی سوچ نے بھارت کو نفرت کی فیکٹری بنا دیا ہے،اقلیتیں اور دلت ظلم و جبر کا شکار ہیں،پاکستان

  • 3 گھنٹے قبل
اٹلی : کیتھولک چرچ کے پادریوں کی جانب سے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف

اٹلی : کیتھولک چرچ کے پادریوں کی جانب سے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف

  • ایک گھنٹہ قبل
قومی ائیر لائن کی 5 سال بعد برطانیہ کے لیے پہلی اڑان

قومی ائیر لائن کی 5 سال بعد برطانیہ کے لیے پہلی اڑان

  • 2 گھنٹے قبل
اسلام آباد میں 6ویں بین الاقوامی لائف سٹائل میڈیسن کانفرنس 2025 کا آغاز

اسلام آباد میں 6ویں بین الاقوامی لائف سٹائل میڈیسن کانفرنس 2025 کا آغاز

  • 16 گھنٹے قبل
 ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور علاقوں میں سرد رہے گا،محکمہ موسمیات

 ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور علاقوں میں سرد رہے گا،محکمہ موسمیات

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور میں فضائی آلودگی بدستور برقرار، آلودہ ترین شہروں میں آج پھر سرفہرست

لاہور میں فضائی آلودگی بدستور برقرار، آلودہ ترین شہروں میں آج پھر سرفہرست

  • 3 گھنٹے قبل
 پاکستان ، طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا ، دہشت گردی روکنے کیلئے نگرانی نظام پر بات ہوگی

 پاکستان ، طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا ، دہشت گردی روکنے کیلئے نگرانی نظام پر بات ہوگی

  • 3 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

  • 42 منٹ قبل
Advertisement