Advertisement
پاکستان

جنوبی وزیرستان آپریشن، کیپٹن اور لانس نائیک شہید، 4 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر

راولپنڈی:جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں فورسز کا آپریشن، فائرنگ تبادلے میں کیپٹن سعد بن عامر اور لانس نائیک ریاض شہید ہو گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 30 2022، 9:38 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی وزیرستان آپریشن، کیپٹن اور لانس نائیک شہید، 4 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے، کیپٹن سعد بن عامر کی عمر 25 سال اور تعلق راولپنڈی سے ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چھپے دہشتگردوں کے صفایا کےلیے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، پاک فوج دہشتگردوں کے خاتمے کےلیے پرعزم ہے، ہمارے بہادر افسروں اور جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

Advertisement
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • ایک دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 12 گھنٹے قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 12 گھنٹے قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 4 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement