اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب مؤخر کر دیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 31st 2022, 12:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ وزیر اعظم نے قوم سے اپنا خطاب مؤخر کر دیا ہے۔
سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ وزیر اعظم کا خطاب کچھ مصروفیات کی وجہ سے مؤخر کیا گیا ہے اور وزیر اعظم کا کوئی خطاب ریکارڈ نہیں کیا گیا,حکومت جا نہیں رہی پہلے سے زیادہ مضبوط ہونے جا رہی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب موخر ہو گیا ہے-
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) March 30, 2022
اس سے قبل وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا تھا کہ وزیر اعظم شام کو قوم سے خطاب کریں جبکہ کابینہ کا ہنگامی اجلاس بھی بلایا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ سیاست شروع ہو گئی ہے اور وزیر اعظم آج سنیئر صحافیوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان آخری بال تک کھیلیں گے تاہم انتظار کریں سب کچھ سامنے آجائے گا۔

صدر زرداری سے سیرین ایئر کے سی ای او کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل
ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے 70 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین کو امداد کی فراہمی
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلاب سے 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر
- 5 گھنٹے قبل

جہاد کا اعلان صرف ریاست کا حق ہے، جذباتی افراد فوج میں شامل ہوں ، حافظ طاہر اشرفی
- 6 گھنٹے قبل

روس نے اسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی: یورپی دعویٰ
- 3 گھنٹے قبل

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی ڈیبیو سیریز، تخلیقی سفر شروع
- 7 گھنٹے قبل

حافظ آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

ایشیا کپ : بنگلادیش کا سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان ٹیم کی بھارت سے قبل پریس کانفرنس منسوخ، وجوہات سامنے نہ آ سکیں
- 3 گھنٹے قبل

سعودی عرب میں پاکستانی افواج کی تعداد میں اضافہ ہوگا ،وزیر دفاع
- 5 گھنٹے قبل

اٹک میں آٹا و گندم خیبر پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات