لاہور: رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو وزیر اعظم عمران خان کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 31 2022، 12:33 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ سیاست دانوں کو عمران خان کے عبرت ناک انجام سے سبق سیکھنا چاہیے۔
سیاست دانوں کو عمران خان کے عبرت ناک انجام سے سبق سیکھنا چاہیے۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 30, 2022
واضح رہے کہ اس سے قبل حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے حکومتی اتحاد توڑتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔
ایم کیو ایم کے وفاقی وزراء فروغ نسیم اور امین الحق نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرتے ہوئے اپنے استعفے وزیر اعظم ہاؤس بھجوا دیے تھے۔

بہاولنگر : بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
- an hour ago
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنےکا ہو گیا؟
- 2 hours ago

پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی،نوٹیفکیشن جاری
- an hour ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ
- 4 hours ago

کراچی : لیاری میں ایک اور 6 منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی
- 4 hours ago

دفتر خارجہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں پر اظہار لاعلمی
- 3 hours ago

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی،ملزم گرفتار
- an hour ago

مہلک کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ایک اور شخص متاثر
- an hour ago

بلوچستان میں دہشتگردوں سےمقابلے کے دوران شہید ہونیوالے میجر رب نواز کی نماز جنازہ ادا
- an hour ago

کے پی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب ، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان حلف لیں گے
- 3 hours ago

انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس
- 3 minutes ago
نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات