Advertisement
پاکستان

پارلیمنٹ کے کل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری

اسلام آباد: ایوان زیریں قومی اسمبلی میں کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 31st 2022, 4:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پارلیمنٹ کے کل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری

 تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروز جمعرات شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ 

ایجنڈے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر بحث کی جائے گی۔

قرارداد کے متن کے مطابق عمران خان اب وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائِز نہیں رہ سکتے کیونکہ وہ ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ 28 مارچ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی تھی۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 10 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ