Advertisement
پاکستان

متحدہ اپوزیشن نے پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد کی جانب سے پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 31st 2022, 3:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
متحدہ اپوزیشن نے پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس کل سہہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

اپوزیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکمت عملی پر غور ہو گا۔

واضح رہے کہ کل قومی اسمبلی کا اجلاس 4 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں  وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر بحث ہوگی۔

یہ بھی یاد رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے زیر بحث دھمکی آمیز خط پر اسمبلی کے اِن کیمرہ اجلاس کا عندیہ دیا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ممکن ہے اِن کیمرہ اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان یا شاہ محمود قریشی خطاب کریں۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 11 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 5 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 11 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس