وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 1 2022، 10:22 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔
نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد میں کامیاب ہوئے تو فوراً انتخابات کا مشورہ اچھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرے خلاف ہونے والی سازش کا گزشتہ اگست سے معلوم ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا تھا کہ سیکیورٹی اداروں کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم پر قاتلانہ حملےکا منصوبہ ہے۔
فواد چودھری نے ٹوئٹ میں لکھا کہ سیکیورٹی ادارو ں کی رپورٹس کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 6 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 15 hours ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 15 hours ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 14 hours ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 15 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




