نئی دلی: ماضی کے مقبول بولی وڈ اداکار رشی کپور کی موت کے 2 سال بعد ان کی آخری فلم ’شرما جی نمکین‘ کو ریلیز کردیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 2nd 2022, 4:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

چاکلیٹی ہیرو کہلانے والے آنجھانی اداکار رشی کپور 2020ء میں کچھ عرصہ کینسر کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد چل بسے تھے۔
زندگی کے آخری ایام میں رشی کپور ’شرما جی نمکین‘ نامی فلم میں کام کر رہے تھے، جسے اب ریلیز کردیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ’شرما جی نمکین‘ کی نصف شوٹنگ کے وقت ہی رشی کپور چل بسے تھے، جس کے بعد فلم میں ان کا آدھا کردار پریش راول نے ادا کیا ہے۔
شرما جی نمکین کی کہانی ایک 60 سالہ مرد کے گرد گھومتی ہے، فلم میں رشی کپور اور ان کی جگہ آدھا کردار ادا کرنے والے پریش راول کے ساتھ ادکارہ جوہی چاولہ کو رومانوی انداز میں دکھایا گیا ہے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







