چور اورڈاکو باپ بیٹا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عہدے کے امیدوار ہیں


اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک کو آگے لے جانے کیلیے الیکشن کے علاوہ کوئی حل نہیں۔
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے سیاست کے لیے اہم ہیں۔حالات تشویشناک ہیں۔ہر گھنٹے بعد ملکی صورتحال بدل سکتی ہے۔ملک کو آگے لے جانے کا الیکشن کے علاوہ کوئی حل نہیں۔رمضان کے بعد انتخابات کرائے جائیں۔
ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی کی نشستوں سے مستعفی ہوجائیں۔منحرف اراکین اپنے حلقوں میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔عدم اعتماد ہوتی ہے تو وزیراعظم کب تک ذمہ داریاں سنبھالیں گے اس پر آئین خاموش ہے۔دیکھ رہے ہیں صدر مملکت وزیراعظم کو کس وقت کام جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ چور اورڈاکو باپ بیٹا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عہدے کے امیدوار ہیں۔آصف زرداری کو بھتہ تو اب بھی مل رہاہے اور اداروں کو سب پتہ ہے۔ہم نے بھی غلطیاں کیں اور کمزوریاں ہماری بھی ہیں ،مگر لوگ ان کو دیکھنا نہیں چاہتے۔منحرف ارکان قوم کی کیاترجمانی کریں گے،فیملی نظام ملک کیلئےنمک کی کان ہے
انہوں نے کہا ہے کہ پیر کو سیاست سےریٹائر ہونا تھا مگر اب مجھے اور زیادہ کام کرنا ہے۔جو پارٹیاں عالمی سازش میں شامل ہیں ان کے خلاف غداری کے مقدمات کرائے جائیں۔ان جماعتوں کو کالعدم قرار دیا جائے جو غیر ملکی پیسے لے کر سازش کرتی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہکیا ملک کو مقصود چپڑاسی اور دہلی بھلے والے چلائیں گے۔ضمیر فروش جماعتوں کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کرتا ہوں۔ لڑائی اب گلی محلوں تک پہنچ گئی ہے۔

بنگلہ دیش میں عام انتخابات فروری 2026 میں ہوں گے، محمد یونس کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

سال 2025میں ساڑھے تین لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے
- 9 گھنٹے قبل

شیخ وقاص اکرم کی قومی اسمبلی رکنیت خطرے میں ، مسلسل غیر حاضری پر اسپیکر کا نوٹس
- 11 گھنٹے قبل

یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش پارلیمانی وعدہ خلافی ہے، پیپلزپارٹی کو فیصلہ قبول نہیں: خورشید شاہ
- 7 گھنٹے قبل

پشاور: پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قافلہ روک لیا
- 10 گھنٹے قبل

پاکستانی طلبہ نے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں 4 میڈلز جیت لیے
- 7 گھنٹے قبل

گوادر میں چینی سرمایہ کاری کی نئی راہیں: شِننگ انٹرپرائز اور جی پی اے معاہدہ
- 11 گھنٹے قبل

برطانوی حکومت کا پاکستانی طلبہ کے لیے چیوننگ اسکالرشپ کا آغاز
- 11 گھنٹے قبل

پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں کا علی امین گنڈاپور کے خطاب کے بغیر جانے پر احتجاج
- 7 گھنٹے قبل

اداکارہ تمنا بھاٹیا کا انوکھا انکشاف: اپنی تھوک سے کیل مہاسوں کا علاج کرتی ہوں
- 10 گھنٹے قبل

ایران میں جولائی کے دوران 96 قیدیوں کو سزائے موت، 5 افغان شہری بھی شامل
- 10 گھنٹے قبل

پنجاب کابینہ نے ملازمین کی بیواؤں کو تاحیات پنشن دینے کی منظوری دے دی
- 11 گھنٹے قبل