اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم غداری اور باطل کے خلاف صف آراء ہیں ، ہماری قوت نواسہ رسولؐ امام حسینؑ کی اسوۂ ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پرجاری ایک پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ کربلا میں جناب حضرت امام حسین علیہ السلام،ان کی آل اولاد اور معتقدین نے اہل عالم پر حق و باطل میں فرق واضح کرنے کے لیے جان کے نذرانے پیش کیے۔
انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے مقابلے میں ان کے دشمن کی تعداد کہیں زیادہ تھی۔
کربلامیں،جنابِ امام حسین علیہ السلام،انکی آل+معتقدین نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے۔آج جب حق کی سربلندی+وطن سے محبت کی خاطرہم غداری وفریب کیخلاف صف آراء ہیں تو اسوۂ حسین علیہ السلام ہماری قوت ہے
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 2, 2022
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ میں لکھا کہ آج جب حق کی سربلندی اور وطن سے محبت کی خاطرہم غداری و فریب کے خلاف صف آراء ہیں تو اس راہ میں اسوۂ امام حسین علیہ السلام ہماری قوت ہے۔
اسرائیل کا غزہ سٹی پر قبضے کا اعلان، 60 ہزار ریزرو فوجی طلب
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کی بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 2 گھنٹے قبل

بارش رکے گی تو پانی نکال دیں گے، مراد علی شاہ
- 7 گھنٹے قبل

قومی ٹیم ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کے لیے دبئی پہنچ گئی، سلمان آغا قیادت کریں گے
- 2 گھنٹے قبل

کراچی میں بارش سے ہلاکتیں 17 تک جا پہنچیں، نظامِ زندگی بدستور درہم برہم
- 4 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کی کامیاب ڈپلومیسی کی بدولت پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے، واشنگٹن پوسٹ
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب کا خیبرپختونخوا اور کراچی سے اظہار یکجہتی، ہر ممکن تعاون کی پیشکش
- 4 گھنٹے قبل

تین ملکی مذاکرات: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کاخیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ
- 8 گھنٹے قبل

کراچی میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

کراچی میں دوبارہ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے لگے
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان، چین اور افغانستان کا ڈائیلاگ: دہشتگردی کے خلاف تعاون، سی پیک کی توسیع پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل