Advertisement
پاکستان

پنجاب اسمبلی کی لائٹس، لفٹ اور پانی بند، اپوزیشن ارکان کا احتجاج جاری

لاہور:پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ووٹنگ نہ ہوسکی، ڈپٹی اسپیکر نے ہنگامہ آرائی کو جواز بناتے ہوئے اجلاس 6 اپریل تک ملتوی کر دیا تاہم اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے اسمبلی ہال سے باہر جانے سے انکارکردیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 4th 2022, 12:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب اسمبلی کی لائٹس، لفٹ اور پانی بند، اپوزیشن ارکان کا احتجاج جاری

اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی ہنگامہ آرائی کے باعث اجلاس صرف 6 منٹ ہی چل سکا، خواتین ارکان آپس میں گتھم گتھا ہوگئیں ، نامناسب الفاظ کا استعمال  کیا گیا، ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے اجلاس ملتوی کیے جانے پر  اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے اسمبلی ہال سے باہر جانے سے انکار کردیا، ارکان  نے دو روز تک پنجاب اسمبلی میں رہنے ہی کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب انتظامیہ نے پنجاب اسمبلی کی لائٹیں،لفٹ، اے سی اور  پانی  بند کردیا ہے،  اپوزیشن گیلری کی لائٹس اور  پنکھے بھی بند کردیےگئے، جس پر اپوزیشن کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی میں موجود ہیں، جن میں خواتین ارکان بھی شامل ہیں۔

مسلم لیگ ن ،ترین گروپ ،علیم خان گروپ ،اسد کھوکھر گروپ اور آزاد ممبران اسمبلی میں موجود ہیں۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 10 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 6 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 5 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement