Advertisement
تفریح

مستنصر حسین تارڑ نے بھی ادبی ایوارڈ لینے سے معذرت کر لی

لاہور: شاعر و ادیب محمد اشرف المعروف ڈاکٹر اشو لال کے بعد معروف سفر نامہ نگار مستنصر حسین تارڑ نے بھی اکادمی ادبیات پاکستان سے ایوارڈ لینے سے معذرت کرلی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 4th 2022, 10:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مستنصر حسین تارڑ نے بھی ادبی ایوارڈ لینے سے معذرت کر لی

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر اشو لال کے نام سے مشہور سرائیکی زبان کے شاعر و ادیب محمد اشرف کے بعد معروف ناول اور سفر نامہ نگار مستنصر حسین تارڑ نے بھی اکادمی ادبیات پاکستان سے ’کمال فن‘ ایوارڈ لینے سے معذرت کرلی۔

میڈیا ذرائع کے مطابق مستنصر حسین تارڑ کی جانب سے ایک مختصر ویڈیو پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے اکادمی ادبیات پاکستان سے ایوارڈ نہ لینے کا اعلان کیا۔

بتایا گیا ہے کہ سفر نامہ نگار مستنصر حسین تارڑ نے اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے ایوارڈ دیے جانے کے ضوابط اور روایات کو توڑنے کی بنیاد پر ایوارڈ نہ لینے کا فیصلہ کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ اکیڈمی نے اس مرتبہ ایوارڈ دینے کی 20 سے 21 سالہ روایات کو تبدیل کرتے ہوئے ’کمال فن‘ ایوارڈ محض دو شخصیات کو دینے کا اعلان کیا، جو کہ مضحکہ خیز بات ہے۔

Advertisement
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 13 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 14 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 9 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 15 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 11 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 14 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
Advertisement