Advertisement
پاکستان

90 دن سے زیادہ الیکشن آگے لےجانا آئین کی سنگین خلاف ورزی ہو گی: فواد چودھری

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ 90 دن سے زیادہ الیکشن کو آگے لے جانے کی کوشش آئین کی سنگین خلاف ورزی ہو گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 7 2022، 10:49 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
90 دن سے زیادہ الیکشن آگے لےجانا آئین کی سنگین خلاف ورزی ہو گی: فواد چودھری

مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو اپنے مؤقف پر نظرثانی کرنی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ 90 دن سے زیادہ الیکشن کو آگے لے جانے کی کوشش آئین کی سنگین خلاف ورزی ہو گی۔

فواد چودھری نے کہا کہ ملک کی معیشت 7 ماہ کی سیاسی افراتفری برداشت نہیں کر سکتی۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو سری لنکا نہیں بننے دے سکتے۔

انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ جلد از جلد سیاسی استحکام کے لیے الیکشن 90 دن کے اندر لازم ہیں۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکتوبر سے قبل ملک میں انتخابات کروانے سے معذرت کی ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 90 دن میں الیکشن کرانے سے معذرت کرتے ہوئے صدر مملکت کو جواب  بھجوایا ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کا انعقاد اکتوبر میں ممکن ہوگا، شفاف اور غیرجانبدارانہ  الیکشن کے لیے اضافی 4 ماہ  درکار  ہیں۔

Advertisement
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 2 دن قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • ایک دن قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 2 دن قبل
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 7 گھنٹے قبل
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 2 دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement