سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریبات گڑھی خدا بخش میں ان کے مزار پر ہو گی جس میں ملک بھر سے قافلے شریک ہوں گے، شہر کے تمام چوراہوں پر استقبالیہ کیمپ لگا دیئے گئے ہیں


کراچی: سندھ حکومت نے سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر کل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
اس حوالے سے کراچی سے جاری صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس روز تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے اور تعلیمی مراکز بند رہیں گے۔
خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریبات گڑھی خدا بخش میں ان کے مزار پر ہو گی جس میں ملک بھر سے قافلے شریک ہوں گے، شہر کے تمام چوراہوں پر استقبالیہ کیمپ لگا دیئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں ہونے والے پیپلز پارٹی کے جلسہ کے بعد شہید کر دیا گیا تھا۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 39 منٹ قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل






