تحریک انصاف اور ق لیگ کے متفقہ نامز د امیدوار وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگی اراکین اور پولیس نے ان پر وحشیانہ تشدد کیا اور ان کا بازو توڑ دیا۔


تفصیلات کے مطابق پرویز الہیٰ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں ان کے بازو پر پٹی اور چہرے پر لگا آکسیجن ماسک باآسانی دیکھا جاسکتا ہے۔
پرویز الہیٰ نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انہوں نے مجھے حملہ کروا کر مروانے کی کوشش کی۔ آج تک کسی اسمبلی میں ایسا نہیں ہوا۔ تشدد کرتے ہوئے میں نے رانا مشہود کو دیکھا ۔انہوں نے مجھے اتنا مارا کہ مجھے ہوش ہی نہیں رہا، میرا بازو ٹوٹ گیا۔میں کس عدالت کے پاس جاؤں؟ میرے لئے کوئی عدالت نہیں۔
PTI Chief Minister candidate Chaudhry Pervaiz Elahi also injured in the violence at Punjab Assembly. pic.twitter.com/IBl9G0Kp7L
— Sandeep Panwar (@tweet_sandeep) April 16, 2022
پرویز الہیٰ نے مزید کہا کہ انہوں نے میری اچھائی کا اچھا بدلہ دیا۔اجلاس شروع کیا گیا تو یہ غیر قانونی ہوگا۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 8 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل
