Advertisement
ٹیکنالوجی

گوگل نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا

کیلی فورنیا: گوگل نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا، اس فیچر کے بعد صارفین کو اپنے براؤزرز پر کوئی آڈیو یا ویڈیو چلاتے وقت انگریزی سب ٹائٹلز دیکھ سکیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 20th 2021, 9:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر ایجنسی  کے مطابق ، گوگل نے اپنے کروم ویب براؤزر میں لائیو کیپشن فیچر متعارف کروایا ہے۔گوگل  مئی 2020 سے کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں لائیو کیپشنز کی آزمائش  کر رہا تھا لیکن اس فیچر کی سہولت اب میسر ہوئی ہے ۔

جو بھی صارف ریئل ٹائم کیپشننگ فیچر سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے اسے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر کروم کا ورژن 89 انسٹال کرنا ہوگا، اس فیچر کو استعمال کرنے کے صارف گوگل  کروم کی " سیٹنگز"آپشن میں جا کر ایسسبیلیٹی  کے آپشن پر کلک کرکے  لائیو کیپشن کے آپشن کو ان ایبل یا ڈس ایبل کر سکتے ہیں ۔

اس فیچر کو ان ایبل کرنے کے  بعد  صارفین کو اپنے براؤزرز پر کوئی آڈیو یا ویڈیو چلاتے وقت انگریزی سب ٹائٹلز دیکھ سکیں گے۔

واضح رہے کہ لائیو کیپشن کا فیچر گوگل نے 2019 میں اینڈرائیڈ فون کے لئےمتعارف کروایا تھا ، جو ابتدائی طور پر پکسل 4 کے لئے دستیاب تھا۔

فیچر کو بعد میں دوسرے فونز جیسے گیلیکسی ایس 20 اور ون پلس 8 میں بھی متعارف کروایا گیا تھا۔ گوگل کروم کا یہ فیچر ان ویڈیوز پر بھی کام کرے گا  جن کو یوٹیوب اور فیس بک پر "میوٹ " کیا گیا ہو۔تاہم فی الحال یہ سہولت انگریزی زبان کے لئے دستیاب ہے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 12 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 11 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement