Advertisement
پاکستان

اگلے 12 سے 14 ماہ میں انتخابات ہوں گے، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ  مذہبی جذبات کےازالےکیلئےقانونی کارروائی لوگوں کا حق ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 3rd 2022, 3:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اگلے 12 سے 14 ماہ میں انتخابات ہوں گے، رانا ثنااللہ

فیصل آباد :وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ  نےکہا کہ اگلے 12 سے 14 ماہ میں انتخابات ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ  نےکہا کہ  ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ہے،74سالہ تاریخ میں کوئی ایسا نہیں آیاجس نےچاند رات کوبھی احتجاج کیاہو،احتجاج کرنے والوں کی تعداد درجن سے زیادہ نہیں تھی۔

فیصل آباد میں رانا ثناء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  بعض لوگوں نے عمران خان کے بہکاوے میں آ کر احتجاج کیا، یہ لوگ سازش نہیں ، اپنی کرتوتوں کی وجہ سے باہرہوئے،  پی ٹی آئی کےجھوٹ کی وجہ سے ان کو اتحادیوں نےچھوڑا، ان کے اتحادی بھی ان کی وجہ سے پریشان تھے ،  ہم کوشش کررہے ہیں کہ بہتری کی طرف سفر کا آغاز کریں ، 

رانا ثناء اللہ نےکہا کہ ہم  ایک نئے مینڈیٹ کے ساتھ عوام کی خدمت کریں گے، ملکی مسائل کےحل کیلئےمل کرکام کریں گے، ترقیاتی منصوبوں پرکام روک دیاگیاتھا،ہم تیزی سےکام دوبارہ شروع کریں گے، جب  خواجہ آصف پرسیاہی پھینکی گئی ،یہ اس وقت خوش ہوتےتھے، نوازشریف پرحملہ کیاگیا،اس وقت بھی کسی نےمذمت نہیں کی، ان کیخلاف حکومت نےکوئی مقدمہ درج نہیں کرایا۔

وفاقی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ  مذہبی جذبات کےازالےکیلئےقانونی کارروائی لوگوں کا حق ہے، پی ٹی آئی قائدین سےاپیل ہےروضہ رسولﷺ پرجو ہوااس کی مذمت کریں۔

Advertisement
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

  • 2 days ago
میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل

  • 3 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

  • 2 hours ago
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

  • 2 days ago
عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

  • 2 hours ago
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

  • 10 hours ago
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

  • 2 days ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

  • 16 minutes ago
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 15 minutes ago
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

  • 3 days ago
Advertisement