وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پانی کی تقسیم منصفانہ نہیں ہو رہی ہے، سندھ کو اپنے حصے کا پانی نہیں مل رہا۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 7th 2022, 11:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پورے ملک کے دریاؤں میں پانی کی کمی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج وفاقی وزیر سے پانی کے معاملے پر بات کروں گا۔
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ کو اپنے حصے کا پانی نہیں مل رہا، پورے ملک میں 40 فیصد سے زیادہ پانی کی قلت ہے۔

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 6 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




