Advertisement
پاکستان

آبی تنازعات پر بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار

پاک بھارت آبی تنازعات پر بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے،اس نے پاکستان کے لکھے گئے خط کا ایک ماہ بعد بھی جواب نہیں دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 8th 2022, 3:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آبی تنازعات پر بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار

ذرائع کے مطابق کے مطابق بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مئی میں نئی دہلی میں ہونے والے پاک بھارت آبی مذاکرات تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ پاک بھارت آبی ماہرین کا تین روزہ اجلاس یکم مارچ کو اسلام آباد میں ہوا تھا اور اس اجلاس میں مئی میں نئی دہلی میں مذاکرات پر اتفاق ہوا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے انڈس وائر کمیشن اجلاس کے انعقاد کے لیے بھارتی ہم منصب کو جلد دوسرا خط لکھا جائے گا۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 6 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 5 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک