Advertisement

روسی اور چینی ویکسین کی سیل پرائس مقرر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی جانب سے روسی ویکسین ایسپٹونک وی اورچینی ویکسین کنویڈشیا کی سیل پرائس مقرر کرنے کی منظوری دیدی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 22nd 2021, 11:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق روسی ویکسین ایسپٹونک وی کی دو خوراکوں کی سیل پرائس 8 ہزار 449 روپے مقرر کرنے کی منظوری دیدی گئی جبکہ چینی ویکسین کنویڈشیا کے فی انجکشن کی قیمت 4 ہزار 225 روپے مقرر کرنے کی منظوری دی گئی دو خوراکوں کیلئے 8 ہزار450 روپے چارج کئے جائیں گے۔

وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی ،ڈریپ نے ویکسینز کی قیمتیں مقرر کرنے کی تجویز دی تھی ،ذرائع کاکہناہے کہ روس اور چین سے نجی شعبے کے ذریعے ویکسین درآمد کی جارہی ہے۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 14 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 9 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 8 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 11 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 14 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
Advertisement