عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ ہمیشہ آئین کی سر بلندی کو سامنے رکھا ہے۔


لاہور: پرویز الہیٰ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی برطرفی کی سمری پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔
حکومت کی جانب سے قائم مقام گورنر کا چارج لینے کی سمری پنجاب اسمبلی بھجوائی گئی جس کے ساتھ ایڈووکیٹ جنرل کی برطرفی کی سمری بھی پنجاب اسمبلی بھجوائی گئی تاہم اسپیکر پنجاب اسمبلی نے دونوں سمریوں پر فی الحال دستخط نہیں کیے۔
ترجمان کے مطابق اسپیکر سمریوں پر دستخط آئینی ماہرین سے مشاورت کے بعد کریں گے جس کے لیے چودھری پرویز الہٰی کی آئینی ماہرین سے مشاورت جاری ہے۔
دوسری جانب اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے برطرف گورنر عمر سرفراز چیمہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور عمر سرفراز چیمہ سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مسلم لیگ ن کے غیرآئینی اقدامات کی مل کر بھر پور مزاحمت پر اتفاق کیا۔
چودھری پرویز الہیٰ نے کہا کہ مسلم لیگ ن بدترین آئین شکنی کی مرتکب ہو رہی ہے جبکہ ہم آئین اور قانون کی حفاظت کریں گے۔
عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ ہمیشہ آئین کی سر بلندی کو سامنے رکھا ہے۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 7 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 7 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 4 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 44 minutes ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago





