Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن نے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 20th 2022, 8:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن نے 25   منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا

لاہور : الیکشن کمیشن نے 25   منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا ہے ۔ 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس منظور کر لیا۔  چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق مںحرف اراکین آرٹیکل 63 اے کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ، ووٹ کاسٹ کرنا ثابت ہوگیا ہے ۔ فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا ہے ۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 11 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 10 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 16 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا