ٹیسلا گاڑیوں پر جاسوسی کے الزامات ثابت ہوگئے تو کمپنی بند کر دوں گا : ایلون مسک
کیلی فورنیا: دنیا کے امیر ترین شخص اورسپیس ایکس اور ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ٹیسلا الیکٹرک گاڑیوں کا استعمال چین کی جاسوسی کیلئے ہونا ثابت ہو جائے تو میں اپنی کمپنی بند کر دوں گا۔

تفصیلات کے مطابق ٹیسلا کمپنی پر الزامات لگائے گئے ہیں کہ ٹیسلا کی گاڑیاں چین کی جاسوسی کیلئے استعمال ہو رہی ہیں۔جس پر میڈیا میں زیر گردش ان خبروں کے جواب میں ایلون مسک کی جانب سے یہ ردعمل دیا گیا ہے کہ اگر ٹیسلا الیکٹرک گاڑیوں کا استعمال چین کی جاسوسی کیلئے ہونا ثابت ہو جائے تو وہ اپنی کمپنی بند کر دوں گا۔
غیر ملکی میڈیا کہ مطابق چینی فوج نے ٹیسلا کی الیکٹرک گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ چینی فوج نے تحفظات کا اظہار کیا تھا کہ ٹیسلا کی گاڑیوں میں لگے کیمرے ڈیٹا کولیکشن کرتے ہیں۔
ایلون مسک کی جانب سے بطور درعمل بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر کاروبار دوسرے ملکوں کی جاسوسی کیلئے کام کرنے لگے تو اس کے بہت ہی منفی اثرات مرتب ہو سکتے ییں۔
ایلون مسک کا ایک چینی بزنس فورم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں کہنا تھا کہ کاروبار کیلئے رازداری میں ہمارے لیے بہت سے فوائد ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اگر ہماری گاڑیاں جاسوسی کیلئے استعمال ہوئیں تو میں اپنی کمپنی کو ہی بند کر دوں گا۔
یاد رہے کہ ٹیسلا نے تقریباً تین سال قبل 2018ء میں چین کے اندر اپنا کارخانہ لگانے کی منظوری لی تھی۔ ٹیسلا کمپنی واحد غیر ملکی کمپنی ہے جس کا چین میں مکمل پلانٹ لگا ہوا ہے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago





