پشاور:ضلعی انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 29 ریسٹورنٹس کے منیجرزاور 18 دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔

ڈپٹی کمشنر پشاورکیپٹن(ر) خالد محمودکے مطابق رات کے اوقات میں کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر سید نعمان علی شاہ نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد شفیق آفریدی کے ہمراہ رنگ روڈ، یونیورسٹی روڈ اور صدر میں بازاروں کا معائنہ کیا،انتظامی افسران نے کورونا ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنایا،اور کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 29 ریسٹورنٹس کے منیجرز کو گرفتارکیا۔
ڈپٹی کمشنر پشاورنے بتایا کہ رات 8 بجے کے بعد کمرشل سرگرمیاں جاری رکھنے پر 18 دکانداروں کو بھی گرفتار کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کے احکامات پر صرف میڈیسن و اشیاء خوردونوش اور دیگر ضروری دکانوں و کاروبار کو رات آٹھ کے بعد بھی کھولنے کی اجازت ہے۔ڈپٹی کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ تاجران حکومتی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کریں،خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 19 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل






